+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2025 12:33:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21800/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 22400/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل کراچی مارکیٹ سے کافی کام ہوئے ہیں حاضر میں امپورٹرز نے لوکل میں کافی مال بیچے ہیں۔ امپورٹرز کے آگے جہازوں میں بھی جو مال آنے ہیں آمدن جہاز والے مال بھی بیچ رہے ہیں۔ کل 28 تاریخ والے جہاز کی ڈلوری کر کے 3 تاریخ والے جہاز کی ڈلوری کر کے بھی کام ہوئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں مال بیچنا چاہیے۔ مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے۔ 18500 والی مارکیٹ 22000 روپیہ من تک ہو گئ ہے۔ 3500 روپیہ من کی بہتری آ گئ ہے۔