پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔