پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھے مال کم ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملتان منڈی میں پرانے مال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔