پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہے لوکل میں بھی سٹاکسٹ کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔