پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 615 والا 189.30 جبکہ 580 ڈالر والا 178.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔