پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈی 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17260 یونائیٹڈ 17230 ڈھرکی 17350 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق ملز میں 15 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی پڑی ہے۔