پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 360 ڈالر والا ویسل 14 اگست کو لوڈ ہوچکا ہے جو کہ 10 سے 20 ستمبر کے درمیان کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا۔ 360 ڈالر والا ویسل کراچی پورٹ پر 113.88 روپیہ تک کا پڑتا ہے۔