پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9625/9725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے جبکہ 9 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔