پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور کراچی مارکیٹ میں 19600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ملتان 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں تھوڑی بہت گاہکی ہے جبکہ مال آگے 25/26 تاریخ کو لگنا ہے۔