+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2025 12:48:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15600/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔