پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207/208 روپیہ کلو جیسے حالاتبن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔