+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2025 11:40:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 210.5/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم تھوڑے تھوڑے کر کے مال کھائے جا رہے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہوئے ہیں وہ 222 روپیہ کلو کے پڑتے والے ہیں۔ ان ریٹوں میں فروخت کر کے امپورٹرز کو نقصان ہے۔ صرف پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ 10 روپے نیچے مال بک رہے ہیں۔