پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 6400 سے 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 6400 نئ مونگی کے 6600 پرانی مونگی کے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6400/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم موسم صاف ہونے پر دالوں کی اچھی گاہکی کے امکانات ہیں۔