پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15100/15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی کے 15400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ بڑھا کر ہی مانگتے ہیں۔