پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ سٹاکسٹ کی بیچ ہے۔ جبکہ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ کی بیچ ہے۔ ان ریٹوں میں مال لازمی فارغ کرنا چاہیے۔