پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی ایوریج کم آ رہی ہے جسکی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں تاہم مونگ ایوریج ریٹس کے آس پاس ہے یہاں سے 500/1000 پڑ بھی سکتا ہے اور نکل بھی سکتا ہے۔