پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔