پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی منڈیوں کے ٹریڈرز کم ریٹ لگاتے ہیں تاہم چھوٹی منڈیوں کے ٹریڈرز کو کم کر کے وارہ نہیں ہیں۔