پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 210/210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جسکی وجہ سے فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔