پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 ستمبر سے 8 اکتوبر شپمنٹ کر کے 349 ڈالر میں 20 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اسکے علاوہ بھی نومبر شپمنٹ کرکے 347 ڈالر میں 25 ہزار ٹن تک کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 109.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔