پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9800/9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھر والے مال کراچی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ بھی ہے۔