پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور اگست ستمبر شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر بھی 10 پیسہ نرم ہوا ہے اور 283 روپیہ تک ٹریڈ ہو رہا ہے امپورٹ میں۔