پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں تاہم لوکل گاہکی سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل انڈین مارکیٹ 55 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔