+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 15:04:56
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205/10 جبکہ 8 ایم ایم 230/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 240/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔