پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن ابھی اتنی نہیں ہے۔ ابھی فل حال رکنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ 70/80 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کے لیے ریٹ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ جیسے جیسے انٹرنیشنل مارکیٹ کم ہو رہی ہے۔ ایکسپورٹرز بھی لوکل مارکیٹ میں ریٹ گرا گرا کر مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔