پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مالوں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مال کافی پڑے ہیں جبکہ کچے مالوں کا گاہک بھی نہیں ہے پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔