پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 109.5 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 455 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 109 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 218.5 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کراچی میں لمبے چوڑے مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ صرف ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔