پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سٹاکسٹ کی بیچ ہے جبکہ نیچے خریدار کم ہے۔