پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6550/6600 جیسے حالات ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں بھی 6600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 24/26 اگست تک مونگ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ جس سے فصل مزید خراب ہونے کا امکان نظر آرہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے