پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8800/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔