پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے سودوں میں 200 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 19300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر مال 18700 کی بیچ ھے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بھی 1500 ڈالر کی بیچ ھے لیکن پاکستان میں گاہک نہیں بنتا۔