پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ کمزور ہے اور 19382 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ ڈالرز میں 2239 ڈالر فی ٹن کا لیول بنتا ہے۔