+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 14:00:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 191 روپیہ کلو کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ پورٹ پر آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔