پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پیر کو کالا چنا کی کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔