پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔
ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور بکرا بھی نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں تھوڑا تھوڑا وکرا ہے جبکہ نئی آمدن شروع نہیں ہوئی ہے۔