پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راجستھان میں مونگ کے پیداواری علاقوں پر جون اور جولائی میں 136٪ تک بارشیں زیادہ ہوئی ہیں جبکہ راجھستان انڈیا کی 45٪ تک مونگ پیدا کرتا ہے۔