پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223/223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8925/8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 715 ڈالر جبکہ اکتوبر نومبر 630 ڈالر اور نومبر دسمبر شپمنٹ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 715 ڈالر والا 222.14 روپیہ کلو 630 والا 195.70 روپیہ کلو 610 والا 189.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔