پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 16850 جبکہ آر وائی کے شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر نیچے کام ضرورت کے مطابق ہے گورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے اور فارورڈ بھی لین دین کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے بازار سست ہے۔