+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2025 13:40:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17450 العریبیہ 17350 رمضان 17300 سفینہ 17300 المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17250فاطمہ شوگر ملز کے 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ تیز ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17100/17150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ گورنمنٹ کے ریٹ فکس کرنے کی وجہ سے دکاندار ڈرے ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ڈیلرز اور ملز کھل کر مال بیچتی نہیں ہیں۔