پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ امپورٹرز اور دکان دار ابھی گاہک نہیں ہیں۔ نیچے ابھی ریٹیل میں مال بکنے میں بہت وقت پڑا ہے اور نیچے وکرے سے پہلے پورٹ پر جو مال لگیں گے سنبھالنے پڑیں گے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔