پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان بھی کچے مالوں کے 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ ریٹ کافی کم ہو گیا ہے اور قصور سائڈ آگے لگاتار بارشیں ہیں۔ تھل سائڈ بھی 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔