پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے بلک میں کافی آمدن ہے جسکی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 191.5 جبکہ نپر آمدن والے مال 193/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔