پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ 12000/14000 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 200/300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11500/700 جیسے حالات ہیں پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے