پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1/2 دن کام چلتا ہے پھر بارشیں ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے بیچ رک جاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔