پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثاب نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں بازار دھارا مال کے۔ کرمسن مسور وی آی پی مال 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر مسور کررمسن 15 کنٹینر نگٹ 10 اور نپر 8 کنَینر کی آمدن تھی