پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6500/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست تک جوار تو بکتی رہی گی لیکن تھوڑی تھوڑی اس لیے ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔
ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6900/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔