پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 6600/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے ۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں.