پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہ نکلی تو فارورڈ میں تھوڑی بہت نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔