پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے۔ پورٹ کا لوز (کھلا) مال 200 میں مل جاتا ہے جبکہ پیک مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 204/5 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور پورٹ کا مال 196 جبکہ پیک مال 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ فل الحال کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔