پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں کچا مال پہنچ میں 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔